ETV Bharat / city

جموں میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال - جموں میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال

جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور ریاست کی حیثیت کو ختم کرنے کے تقریبا 7 مہینے بعد آج جموں میں سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے ساتھ 4 جی انٹرنیٹ خدمات کو بحال کردیا گیا ہے۔

جموں میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال، نوجوان نسل خوش

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 3:05 PM IST

Updated : Mar 5, 2020, 3:14 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطے جموں و کشمیر میں حکومت کی جانب سے جموں کے لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔سات مہینوں کے طویل انتظار کے بعد 4 جی انٹرنیٹ خدمات کو اب بحال کیا گیا ہے۔

جس کے ساتھ ہی سوشل نیٹ ورک ویب سائٹ پر عائد پابندیوں کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔جس سے جموں کے لوگوں میں خوشی نظر آرہی ہے۔

خصوصا انٹرنیٹ خدمات کی بحالی کو دیکھ کر نوجواںوں میں جوش و خروش کا ماحول ہے۔

جموں میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال، نوجوان نسل خوش

میڈیا سے بات کرنے والے ایک نوجوان نے بتایا کہ انٹرنیٹ کی بحالی سے وہ کافی خوش ہیں اور امید ظاہر کی کہ اب انٹرنیٹ خدمات کو دوبارہ معطل نہیں کیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 5, 2020, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.