شرما کا اس تعلق سے کہنا ہے کہ 'جب سے انھوں نے عسکریت پسندوں کے سیاسی پٹھو محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ، این سی، پی ڈی پی کے خلاف آواز اٹھائی ہے تب سے انھیں نشانے پر رکھا جارہا ہے'۔
انھوں نے مزید کہا کہ یہ صرف عسکریت پسندوں کی بوکھلاہٹ ہے لیکن وہ ان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہے کیونکہ بھارتی سکیورٹی فورسز مستعد ہے۔