ETV Bharat / city

کورونا وائرس : ریل میں سفر کررہے مسافرین کی طبی جانچ - جموں میں ریلوے انتظامیہ ریلوے مسافرین کی طبی جانچ کریگی

دہلی سرائے روہلا سے جموں ریلوے اسٹیشن کو 11 تا 12 مارچ کو پہنچنے والی اے سی اسپیشل ریل گاڑی میں کورونا وائرس سے متاثر مسافر کے سفر کرنے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے ملازمین مستعد ہوگئے ہیں اور ان مسافروں کا جن کا تعلق الگ الگ علاقوں سے ہے تفصیلات جمع کی جارہی ہے تاکہ ان تمام کا طبی معائنہ کیا جاسکے۔

جموں میں پولیس افسر احتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک پہنچے ہوئے

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 1:39 PM IST

جموں ریلوے اسٹیشن کے لیے دہلی کے سرائے روہلا سے روانہ ہوئی اے سی اسپیشل ٹرین نمبر 22401 میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کے سفر کرنے کی خبر ملنے کے بعد ریلوے ملازمین کے درمیان سراسمگی کا ماحول پیدا ہوگیا۔

بھارتی ریلوے کے محکمہ صحت نے اس معاملے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے 11 سے 12 مارچ کے درمیان اے سی اسپیشل ٹرین میں تعینات ملازمین کی شناخت کرکے ان کی فوری طور پر جانچ کروانے کی ہدایت صادر کی ہیں۔ حالانکہ کوئی بھی ریلوے عہدیداراں اس معاملے پر کیمرے میں بات کرنے سے اعتراض کررہے ہیں۔

جموں ریلوے اسٹیشن

وہیں ریلوے انتظامیہ کورونا وائرس متاثر شخص کے ساتھ سفر کرنے والے مسافروں کی پہچان کر رہا ہے، اس کے علاوہ اس شخص نے جموں میں کتنے لوگوں سے ملاقات کی ہے ان لوگوں کی بھی پہچان کی جارہی ہے۔

متاثرہ شخص کی پہچان اور نام نہیں بتائے جانے پر سینئر افسر نے بتایا کہ انہیں جو خط آیا تھا، ہم اس پر سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس دن ٹرین کو جموں لانے والے ٹی ٹی ای اور دیگر ملازمین کی میڈیکل جانچ کر کے انہیں زیر نگرانی مین رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.