ETV Bharat / city

Pakistani Citizen Handed Over to Police in Poonch: سرحد عبور کر بھارت میں داخل ہونے والے کو پولیس کے حوالے کیا گیا - پونچھ پولیس کے حوالے کیا گیا پاکستانی شہری

بھارتی فوج نے سرحد عبور کرنے والے پاکستان شہری کو پونچھ ضلع کے مینڈھر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ جہاں پولیس نے معاملہ درج کر پوچھ تاچھ کر رہی ہے Pakistani citizen handed over to police in Poonch۔

Pakistani citizen handed over to Poonch police

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 4:31 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر تحصیل کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے ناگی ٹیکری علاقے سے سموار دوپہر کو لائن آف کنٹرول عبور کر بھارتی علاقے میں پہنچنے والے پاکستانی شہری کو بھارتی فوج نے اپنے قبضے میں لیا تھا، جس سے پوچھ تاچھ کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے Pakistani citizen handed over to Poonch police۔

ویڈیو دیکھیے۔

پولیس سے ملی اطلاع کے مطابق سموار کو دوپہر کو لائن آف کنٹرول کے نزدیک علاقے میں بھارتی فوج نے 28 سال کے پاکستانی شہری کو داخل ہوتے ہوئے پکڑ لیا تھا، جسے آج میڈیکل جانچ کے بعد مینڈھر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پکڑے گئے غلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے گاؤں ہجیرا کا رہنے والے ذیشان کا لڑکا سعید ہے۔

مزید پڑھیں:

مینڈھر پولیس نے معاملہ درج کر تفیش شروع کر دی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.