ETV Bharat / city

ڈاکٹرز کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان ہلاک - جموں میڈیکل کالج اسپتال

جموں میڈیکل کالج اسپتال میں 27سالہ اجے کمار کی موت پر لواحقین نے ڈاکٹروں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 5:55 PM IST

نمائندے کے مطابق جموں میڈیکل کالج اسپتال کے احاطے میں دھرنے پر بیٹھے جموں کے مڈ ریواڈی علاقے کے باشندوں نے ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ موت نہیں قتل ہے۔‘‘

لواحقین کے مطابق اجے کمار کام کے دوران سیڑھی پر سے گر گیا جس کے بعد اسے معمولی زخمی حالت میں جمعرات کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت

فوت شدہ کے اہل خانہ کا کہنا کہ ڈاکٹروں نے اجے کمار کو ڈبل ڈوز انجیکشن دیکر اسے ابدی نیند سلا دیا۔

اس ضمن میں لواحقین نے گورنر انتظامیہ سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’قصوروار ڈاکٹروں کو سزا ملنی چاہئے تاکہ مستقبل میں ایسا واقعہ پیش نہ آئے۔‘‘

Intro:ڈاکٹرو کی لاپرواہی سے ہوئ اجے کمار کی موت:- اہل خانہ

جموں کے میڈیکل کالج میں آج مڈ ریواڈی گاؤں کے لوگوں اور اجے کمار کے اہلخانہ و راستہ داوروں نے ہسپتال کے ایمرجنسی گیت کے سامنے دھرنا دیا ۔
مڈ ریواڈی کے اجے کمار نامی شخص کو جمعرات کے روز جموں کے میڈیکل کالج میں تب داخل کیا گیا تھا جب وہ کام کے دوران زخمی ہوا تھا ۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا کہ اجے سیڈھی سے گرنے کے بعد زخمی ہوا تھا جوکہ زیادہ بڈا معاملہ نہیں تھا لیکن ڈاکٹروں نے پیٹ میں ڈبل ڈوز انجیکشن لگا کر اسے مار دیا

اہلخانہ کے ایک افراد ایل کے بگت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرو کی لاپرواہی سے 27 سالہ نوجوان کی موت ہوئی کیونکہ ڈاکٹرو نے ان کے پیٹ میں انجیکشن کیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے خد اعتراف کیا کہ اسی وجہ سے موت واقع ہوئ ہے

ان مزید کہنا تھا کہ ہم گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ قصوروار ڈاکٹروں کو سزا ملنی چاہئے تاکہ مستقبل میں ایسا واقعہ پیش نہ آئے

Body:ڈاکٹرو کی لاپرواہی سے ہوئ اجے کمار کی موت:- اہل خانہ

Conclusion:ڈاکٹرو کی لاپرواہی سے ہوئ اجے کمار کی موت:- اہل خانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.