منوج سِنہا نے سوگوار کنبے سے ان کے ناقابل تلافی نقصان پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے کنبے کے اَفراد کو حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرنا کا وعدہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں انتظامیہ سوگوار کنبے کے ساتھ برابر شریک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دیپک چند کی آخری رسومات جموں میں ادا کی گئی
واضح رہے کہ کچھ روز قبل سرینگر میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول کے ٹیچر دیپک چند کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔