ETV Bharat / city

Manoj Sinha Chairs Shri Amarnathji Shrine Board: منوج سنہا نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی - تازہ خبرشری امر ناتھ جی شرائین بورڈ

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے راج بھون میں شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی ایک میٹنگ کی صدارتManoj Sinha Chairs Shri Amarnathji Shrine Board کی۔ایل جی نے سرینگر،جموں اور رامبن میں نئے یاتری نواس بھونوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

LG Manoj Sinha chairs meeting of Shri Amarnathji Shrine Board
منوج سنہا نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 9:24 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں راج بھون میں شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی ایک میٹنگ کی صدارت کی.۔ایل جی نے سرینگر،جموں اور رامبن میں نئے یاتری نواس بھونوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایس اے ایس بی کے نامور اراکین سوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج، پنڈت بھجن سوپوری، ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی،مسٹر ڈی سی رینہ ، پروفیسر انیتا بلوریہ ،مسز ترپتا دھون، ڈاکٹر سدرشن کمار، پروفیسر وشوا مورتی شاستری نے یاتری نواس بھونوں اور یاتریوں کیلئے سہولیات کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے لیے قیمتی تجاویز پیش کیں۔

مزید پڑھیں:Jammu and Kashmir Real Estate Summit: جموں و کشمیر ریئل اسٹیٹ چوٹی اجلاس کا انعقاد

چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا،سی ای او شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ نتیشور کمار، سی ای او، ایس ایم وی ڈی ایس بی، ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی، سابق ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی اور دیگر سینئر افسران میٹنگ میں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.