ETV Bharat / city

کشتواڑ انتظامیہ نے کورونا کے وقت مستعدی سے کام کیا: ڈپٹی کمشنر - kistwar jammu kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران انتظامیہ نے اچھی طرح کام کیا۔ اب بھی احتیاط کی ضرورت ہے کیوں کہ یہ وبا ختم نہیں ہوئی ہے۔

Kishtwar administration worked diligently during Corona: Deputy Commissioner

author img

By

Published : Sep 12, 2021, 9:35 AM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر اشوک کمار شرما نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے بہترین طریقہ سے کام کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اس عالمی وبا کے خاتمہ کے لیے ضروری ہے کہ عوام ضلع انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اس سے بچنے کے لیے جو رہنما خطوط جاری کئے گئے ہیں ان پر عمل آوری کریں۔ کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کم آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کشتواڑ میں جو لوگ اس وبا سے متاثر تھے وہ بھی تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کشتواڑ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ ماسک کے بغیر بازاروں کا رخ نہ کریں۔

مزید پڑھیں: کالج طلباء، تدریسی اورغیرتدریسی عملے کو خاص ٹیکہ کاری مہم میں لایا جارہا ہے: منوج سنہا

کشتواڑ: ہڈیال رابطہ سڑک کی حالت خستہ

انہوں نے کہا کہ اس عالمی وبا کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رہنمائے خطوط پر عمل آوری ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ 2045 کورونہ وبا کیس دوسرے مرحلہ میں درج کیے گئے تھے۔ ان میں 2012 لوگ صحت یاب ہوئے اور ابھی 17 لوگ کشتواڑ میں اس وائرس کی زد میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.