ETV Bharat / city

Kisan Samman Nidhi Program in Doda: پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت ڈوڈہ میں تقریب - ڈوڈہ میں تقریب

زراعتی کمپلکس ڈوڈہ Agriculture complex Doda میں ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ پی ایم کسان سمن ندھی پروگرام کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Kisan Samman Nidhi Program in Doda
Kisan Samman Nidhi Program in Doda
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 12:53 PM IST

جموں و کشمیر کے زرعی کمپلیکس ڈوڈہ Agricultural Complex Doda میں ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ، پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا پروگرام کے حوالے سے ایک تقریب Kisan Samman Nidhi Program in Doda کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب میں کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسی طرح کا لائیو سیشن ضلع کے دیگر حصوں میں محکمہ زراعت کے فیلڈ افسران کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

Kisan Samman Nidhi Program in Doda

تقریب کے دوران پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت دس ویں قسط ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ وزیر اعظم کے ذریعہ ضلع ڈوڈہ کے کسانوں کے کھاتے میں بھی جاری کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سے بات کرتے ہوئے کسان نے دل جیتا

ضلع ڈوڈہ کے کم از کم پچاس ہزار کسان پی ایم کسان ندھی پورٹل پر درج ہیں، جو اس اسکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس اسکیم سے غیر مستفید کسانوں کے لیے مختلف سطحوں پر خصوصی کیمپ بھی منعقد کیے گئے۔ ضلع ہیڈ کوارٹر Doda Headquarters میں چیف ایگریکلچر آفیسر، ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر، ایریا ڈویلپمنٹ آفیسر، سب ڈویژنل ایگریکلچر آفیسر پرانو اور محکمہ کے عہدیداروں نے پروگرام میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.