ETV Bharat / city

دفعہ 370 کی منسوخی کے 370 دن، کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کا رد عمل - مودی حکومت نے جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی درجہ

دفعہ 370 کی منسوخی کے 370 دن آج مکمل ہوچکے ہیں۔ جموں پرکھوں کیمپ سے ای ٹی وی بھارت نے کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کے حالات کے بارے میں جائزہ لیا۔

kashmiri migrant pandits reaction from purkhoo migrant camp
کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کا رد عمل
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 10:20 PM IST

دفعہ 370 کی منسوخی کے 370 دن آج مکمل ہوچکے ہیں، مرکز میں برسراقتدار بی جے پی نے جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت دینے والے قوانین کو منسوخ کرکے مرکز کے زیرانتظام دو علاقوں میں تقسیم کیا تھا۔

مودی حکومت نے جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی درجہ کے دفعات کو ختم کرنے کی وجہ تعمیر ترقی اور حفاظتی انتظامات کو مضبوط بنانا قرار دیا تھا اور کشمیر صوبہ سے ہجرت کرنے والے کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کی بازآباد کاری کو اولین درجہ دینے کی بات کی تھی۔

مزید پڑھیں:

’آمدنی سے زائد املاک‘: سرکاری افسر کی رہائش گاہوں پر چھاپے

ان ہی سب باتوں کو لیکر ای ٹی وی بھارت نے اس ضمن میں کشمیری پنڈتوں سے مائیگرینٹ کیمپ میں بات چیت کی اور مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی نے کس حد تک جموں میں مقیم کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کو حکومت نے فلاح و بہبود کی اسکیمیں ان تک پہنچائی ہے۔ آئیے جانتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.