ETV Bharat / city

ڈوڈہ میں روزگار میلے کا انعقاد - JOB FAIR

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ روزگار و مشاورتی سینٹر ڈوڈہ کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے فراہم کرنے کے لیے میلے کا انعقاد کیا گیا۔

DODA
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 11:20 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر نے میلے کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اُن کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈوڈہ و دیگر ضلع افسران بھی موجود تھے۔

DODA
DODA

میلے میں ضلع کے مختلف علاقوں سے بےروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں نے شرکت کی، اس کے علاوہ نجی کمپنیوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

DODA

مختلف محکموں کی جانب سے نوجوانوں کو روزگار کی طرف راغب کرنے کے لیے سٹال بھی قائم کئے گئے تھے۔

بےروزگار نوجوانوں نے بےکاری سے تنگ آکر اپنی ڈگری کو بالائے طاق رکھ کر نجی کمپنیوں میں نوکری حاصل کرنے کے لیے اپنے کاغذات جمع کر دئیے ہیں ۔

Intro:محکمہ روزگار و مشاورتی سنٹر کی طرف سے جاب میلے کا انعقاد

Body:ڈوڈہ//محکمہ روزگار و مشاورتی سنٹر ڈوڈہ کی طرف سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ایک جاب میلے  کا انعقاد کیا گیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر نے روزگار میلے کا افتتاح کیا اس موقع پر اُن کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر روزگار ڈوڈہ و دیگر ضلع افسران بھی موجود تھے ۔جاب میلے میں ضلع کے مختلف علاقوں سے بےروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔اس کے علاوہ نجی کمپنیوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا ۔مختلف محکموں کی طرف سے نوجوانوں کو روزگار کی طرف راغب کرنے کے لئے سٹال بھی قائم کئے تھے۔بےروزگار نوجوانوں نے بیکاری سے تنگ آکر اپنی ڈگری کو بالائے طاق رکھ کر نجی کمپنیوں میں چھوٹی سے نوکری حاصل کرنے کے لئے اپنے کاغذات جمع کر دئیے ہیں ۔

بائٹ۔۔۔۔پونم سمبیال ۔

فیمہدہ 

ڈاکٹر ڈائفواد ساگر ڈی.ڈی.سی

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.