ETV Bharat / city

جموں : مچھروں کو ختم کرنے کےلئے ادویات کا چھڑکاﺅ

میونسپل کمیٹی کی جانب سے مچھروں کی افزائش کو ختم کرنے کےلئے'فوگنگ' کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر مچھروں کو ختم کرنے کےلئے ادویات کا چھڑکاﺅ بھی کیا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 10:54 PM IST

مچھروں کو ختم کرنے کےلئے ادویات کا چھڑکاﺅ

جموں میں ڈینگو معاملات میں ہو رہے اضافے کو دیکھتے ہوئے جموں میونسپل کمیٹی کی جانب سے بھی احتیاطی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

میونسپل کمیٹی کی جانب سے مچھروں کی افزائش کو ختم کرنے کےلئے'فوگنگ' کےساتھ ساتھ مختلف مقامات پر مچھروں کو ختم کرنے کےلئے ادویات کا چھڑکاﺅ بھی کیا جارہا ہے۔

جموں میں گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ہزار سے زائد ڈینگو کے معاملات سامنے آئے تھے، جس کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے محکمہ صحت کو متحرک کرتے ہوئے اس سلسلہ میں کام کرنے کی تلقین کی تھی۔

مزید پڑھیں: جموں: ڈینگو کیسز میں مسلسل اضافہ

اس دوران جموں شہر کے مختلف علاقوں میں احتیاطی تدابیر طورپر ادویات کے چھڑکاﺅ کا عمل بھی جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کی جانب سے جیول چوک، ڈوگرہ چوک، گوجر نگر، پریڈ، پکا ڈنگہ، پنج تریتھی ودیگر علاقوں اور گلیوں میں ایک مہم چلائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.