ETV Bharat / city

انہدامی کارروائی، متاثرین کی معاوضے کی اپیل - معاوضے کی اپیل

سرمائی دارالحکومت جموں میں محکمہ جنگلات کی جانب سے کالوور دوواڈہ میں دہائیوں سے رہائش پزیر گوجروں کے مکانات اور دیگر ڈھانچوں کو مسمار کرکے اراضی کی تار بندی کی جا رہی ہے۔

انہدامی کارروائی متاثرین کی معاوضے کی اپیل
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 6:39 PM IST

اراضی پر رہائش پزیر گوجر بستی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ علاقے میں 1994سے رہائش پزیر ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے متاثرین کا کہنا تھا کہ وہ دہائیوں سے یہاں رہائش پذیر ہیں تاہم محکمہ جنگلات نے ’’بغیر اطلاع‘‘ مکانوں اور دیگر عمارتوں کو منہدم کرکے انہیں بے گھر کر دیا ہے۔

انہدامی کارروائی، متاثرین کی معاوضے کی اپیل

ای ٹی وی بھارت کےساتھ بات کرتے ہوئے متاثرین کا کہنا تھا کہ وہ خانہ بدوش گوجر طبقے سے وابستہ ہیں، ہر سال سردیوں اور گرمیوں میں نقل مکانی کیا کرتے تھے، تاہم ریاست میں نا مساعد حالات کے بعد انہوں نے ہجرت ترک کرکے یہاں مستقل سکونت اختیار کی تھی۔

انہوں نے محکمہ جنگلات کے ملازمین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دو دہائوں تک انہیں مکانات اور دیگر عمارتیں کھڑی کرنے کی اجازات دی گئی تاہم آج اچانک انہیں بے گھر کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں متاثرین نے سرکار سے متبادل رہائش یا معاضہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

Intro:محکمہ جنگلات کا لوور دوواڈہ جموں میں 1984سے رہائش پزیر گوجروں پر قہر

محکمہ جنگلات نے جموں کے لوور دوواڈہ علاقے میں انہدامی کاروائ کے دوران کئ مکانوں دکانوں اور گاے خانوں کو گرا دیا اور اس علاقے میں تار بندی شروع کی تکہ اس میں کسی بھی طرح کا تعمیراتی کام عمل میں نہ لایا جاے 

 جس پر  گزشتہ 36سال سے رہ رہے گوجروں نے اعتراض کیا لیکن محکمہ جنگلات نے ان کی بات نہ سنی اور گوجروں پرقہر بپا کرکے ان کے مکان گرا دیے ۔ مقامی باشندوں  کے مطابق لوور دوواڈہ جموں میں وہ گزشتہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے رہ رہے ہیں اور  محنت مزدوری کر کے اپنے اہل عیال کے لئے آشیانے بنا ئے تھے لیکن ان کے یہ آشیانے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے خاک میں ملا دیئے ۔

 ہاشم دین گوجر کا کہنا تھا  کہ ہیاں پر محکمہ جنگلات کے اہلکار اگے اور تار بندی شروع کی جس کے بعد میں بے حوس ہوگیا کہ اب ہم کہا اور کیسے رہی گے ہم 1994 سے یہاں رہے رہے ہیں کیونکہ ہمیں آرمی اور جنگجوؤں کے دورہ اپنے علاقے میں تنگ کیا جاتا تھا 

زینت بیگم نے محکمہ جنگلات پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا اگرچہ   دیگر لوگوں نے جنگلات کی سینکڑوں کنال اراضی کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہوا ہے لیکن ان پر محکمہ جنگلات یا دیگر کسی بھی محکمہ نے ایک بال بھی بانکا نہیں کیا ہے ۔انہوں نے مزید  بات کرتے ہوئے کہاکہ اگر محکمہ یا گورنمنٹ ہمارے مکان گرا رہے ہیں تو اس صورت میں وہ ہمیں اس کے متبادل جگہ یا معقول معاوضہ فراہم کرے ۔

Body:محکمہ جنگلات کا لوور دوواڈہ جموں میں 1984سے رہائش پزیر گوجروں پر قہر

Conclusion:محکمہ جنگلات کا لوور دوواڈہ جموں میں 1984سے رہائش پزیر گوجروں پر قہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.