ETV Bharat / city

نیشنل پینتھرز پارٹی کا جے کے بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج

جموں پریس کلب میں آج پینتھرز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کے چیرمین ہریش دیو کی قیادت میں جموں و کشمیر بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 13, 2019, 8:35 PM IST

جموں کشمیر بینک میں پروبیسنری افسر کے لئے ہزاروں امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی تھی جس کے نتائج کے سامنے آتے ہی امیدواروں کو اطمنان نہیں ہوا۔

جموں کے امیدواروں نے الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے 60 فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہونا تھا تاہم کشمیر میں محض 40 فیصد پر ہوا جو کہ جموں کے امیدواروں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

پینتھرز پارٹی کے چیرمین ہریش دیو سنگھ نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے جموں کشمیر بینک کی تقرری سے متعلق شکایتیں آتی رہی ہیں ۔

امتحانات کے نتائج سے واضح ہوتا ہے کہ جموں صوبے کے امیدواروں کے لیے 60 فیصد پر کٹاف ہوتا ہیں جبکہ کشمیریوں کے لیے صرف 40 فیصد۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے احتجاج پر بینک انتطامیہ نے معمولی ترمیم تو کی تاہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کی تحقیقات کی جائے تاکہ جموں وکشمیر بینک میں کسی طرح کی لاپروائی نہ سکے۔

Intro:جموں کشمیر نیشنل پھنترز پارٹی کے کارکنوں نے جموں میں جموں کشمیر بنک کی انتطامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔

جموں پریس کلب میں آج پھنترز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کے چیرمین حریس دیو کی قیادت میں جموں و کشمیر بنک کی انتطامیہ کے احتجاج کیا جموں کشمیر بنک میں پروبیسنری افسر کےلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے امتحان دیا تھا جس کے نتئج حال ہی میں منظر عام پر لائے گی جس میں صوبہ جموں کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے پچاس فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہوا جبکہ کشمیر میں مہز چالیس پر ہوا جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے
پھنترز پارٹی کے چیرمین حریس دیو سنگھ نے کہا کہ کئ سالوں سے جموں کشمیر بنک کے بارے میں شکایتیں آتی رہی ہیں کہ جموں کشمیر بنک میں بہت ساری دھاندلیاں ہوتی ہیں لیکن آج صاف بات ہوچکی ہیں کہ جموں صوبہ کے امیدواروں کے لئے 60 پرسنٹ کٹاف ہوتا ہیں جبکہ کشمیر لئے صرف 40 اب جب لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا تو بنک انتطامیہ نے کچھ ترمیم کی لیکن ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کی تحقیقات کی جاے تاکہ جموں کشمیر بنک میں اب کسی طرح کی لاپروائی نہ ہوں پاے جس کی وجہ سے لوگوں کو بنک کے بارے میں خدشات ظاہر ہوتے ہیں

Body:جموں کشمیر نیشنل پھنترز پارٹی کے کارکنوں نے جموں میں جموں کشمیر بنک کی انتطامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔

جموں پریس کلب میں آج پھنترز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کے چیرمین حریس دیو کی قیادت میں جموں و کشمیر بنک کی انتطامیہ کے احتجاج کیا جموں کشمیر بنک میں پروبیسنری افسر کےلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے امتحان دیا تھا جس کے نتئج حال ہی میں منظر عام پر لائے گی جس میں صوبہ جموں کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے پچاس فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہوا جبکہ کشمیر میں مہز چالیس پر ہوا جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے
پھنترز پارٹی کے چیرمین حریس دیو سنگھ نے کہا کہ کئ سالوں سے جموں کشمیر بنک کے بارے میں شکایتیں آتی رہی ہیں کہ جموں کشمیر بنک میں بہت ساری دھاندلیاں ہوتی ہیں لیکن آج صاف بات ہوچکی ہیں کہ جموں صوبہ کے امیدواروں کے لئے 60 پرسنٹ کٹاف ہوتا ہیں جبکہ کشمیر لئے صرف 40 اب جب لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا تو بنک انتطامیہ نے کچھ ترمیم کی لیکن ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کی تحقیقات کی جاے تاکہ جموں کشمیر بنک میں اب کسی طرح کی لاپروائی نہ ہوں پاے جس کی وجہ سے لوگوں کو بنک کے بارے میں خدشات ظاہر ہوتے ہیں

Conclusion:جموں کشمیر نیشنل پھنترز پارٹی کے کارکنوں نے جموں میں جموں کشمیر بنک کی انتطامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔

جموں پریس کلب میں آج پھنترز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کے چیرمین حریس دیو کی قیادت میں جموں و کشمیر بنک کی انتطامیہ کے احتجاج کیا جموں کشمیر بنک میں پروبیسنری افسر کےلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے امتحان دیا تھا جس کے نتئج حال ہی میں منظر عام پر لائے گی جس میں صوبہ جموں کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے پچاس فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہوا جبکہ کشمیر میں مہز چالیس پر ہوا جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے
پھنترز پارٹی کے چیرمین حریس دیو سنگھ نے کہا کہ کئ سالوں سے جموں کشمیر بنک کے بارے میں شکایتیں آتی رہی ہیں کہ جموں کشمیر بنک میں بہت ساری دھاندلیاں ہوتی ہیں لیکن آج صاف بات ہوچکی ہیں کہ جموں صوبہ کے امیدواروں کے لئے 60 پرسنٹ کٹاف ہوتا ہیں جبکہ کشمیر لئے صرف 40 اب جب لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا تو بنک انتطامیہ نے کچھ ترمیم کی لیکن ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کی تحقیقات کی جاے تاکہ جموں کشمیر بنک میں اب کسی طرح کی لاپروائی نہ ہوں پاے جس کی وجہ سے لوگوں کو بنک کے بارے میں خدشات ظاہر ہوتے ہیں

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.