ETV Bharat / city

کشتواڑ: فوجی جوانوں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی - فوجی اہلکاروں کو راکھی باندھی گئی

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھی پورے جوش و خروش کے ساتھ رکشا بندھن کا تہوارمنایا گیا۔ اس موقع پر علاقے کی بچیوں و لڑکیوں نے فوجی جوانوں کی کلائیوں پر بھی راکھی باندھی۔

فوجی جوانوں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی

author img

By

Published : Aug 22, 2021, 9:07 PM IST

رکھشا بندھن تہوار کے موقع پر کشتواڑ کے بازاروں میں کافی بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ کشتواڑ ضلع سے ملحقہ علاقوں میں بھی اس موقع پر کافی بھیڑ بھاڑ بازاروں میں دیکھی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما، ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین نے لوگوں کو رکھشا بندھن کی مبارک باد پیش کی۔

فوجی جوانوں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی

مزید پڑھیں: بجبہاڑہ میں تلاشی کارروائی شروع

رکھشا بندھن کے موقع پر فوجی افسران نے بھی حصہ لیا اور فوجی جوانوں کو بھی راکھی باندھی گئی۔ آپ کو بتادیں کہ رکشا بندھن کے موقع پر بہنیں بھائیوں کو راکھی باندھتی ہیں۔ اس دوران سپاہیوں کی کلائیوں پر راکھی باندھنے والی بہنوں نے کہا کہ 'ملک اور ہماری سلامتی کی خاطر 24 گھنٹے سرحد کی حفاظت کرنے والے ان بھائیوں کو اپنے گھر سے دوری کا احساس نہ ہو اس لیے ہم ان کی کلائیوں پر راکھی باندھنے کے لیے یہاں آئے ہیں، ساتھ ہی ہم ان بہادر بھائیوں کی لمبی عمر کے لیے دعا بھی کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.