ETV Bharat / city

جموں میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں 'ایک جٹ جموں' نامی تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ انکور شرما نے کارکنان سمیت مرکزی حکومت کی جانب سے کل جماعتی میٹنگ میں انہیں نہ بلانے کے خلاف احتجاج کیا اور سیاہ دن منایا۔

اک جٹ نامی تنظیم کا جموں میں  مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 4:29 PM IST

اس موقع پر ایڈوکیٹ انکور شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ مرکزی حکومت نے نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی جس نے کہ گپکار الائنس بنا کر جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخاب میں حصہ لیا تھا اور اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی نے انہیں ملک کے خلاف پارٹی قرار دیا تھا لیکن آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ان ہی لوگوں کو دعوت کیوں دی۔

اک جٹ نامی تنظیم کا جموں میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ ملک کے حق میں بات کرتے ہیں ان کو نظر انداز کیوں کیا گیا۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے مانگ کی کہ جموں خطہ کو الگ ریاست کا درجہ دیا جائے ناکہ کشمیر کے ساتھ رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

جموں و کشمیر پر آل پارٹی میٹنگ: لائیو اپڈیٹس

آپ کو بتادیں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے جموں و کشمیر کے 14 مین اسٹریم سیاسی رہنماؤں کو دہلی مدعو کیا گیا ہے جن میں چار سابق وزرائے اعلیٰ بھی شامل ہیں۔ اس اجلاس کا ایجنڈا واضح نہیں ہے لیکن جموں و کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت ختم کئے جانے کے اقدام کے دو سال بعد یہ اس خطے کیلئے سب سے بڑی سیاسی پیش رفت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.