ڈوڈہ کے گنداو بھلیس گاؤں میں ہینڈی کرافٹ کے اسسٹنٹ پریسیڈنٹ مالک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارے ساتھ بہت ناانصافی ہوئی ہے، مرکزی حکومت کی جانب سے 2011 میں ایک بل پاس ہوا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ہینڈی کرافٹ کارکنان کو 3 ہزار روپے تنخواہ ملے گی لیکن ہمیں محض ایک ہزار روپے ملتے ہیں جس کی وجہ سے ہینڈی کرافٹ کارکنان پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہینڈی کرافٹ کارکنان کی جانب توجہ دی جائے اور ان کے لیے نئی اسکیمیں نافذ کی جائیں۔ Handicraft Workers Press Conference
Handicraft Workers Press Conference: ڈوڈہ میں ہینڈی کرافٹ کارکنان کی پریس کانفرنس - ہینڈی کرافٹ کارکنان
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ہینڈی کرافٹ کارکنان نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومت سے مالی مدد اور اسکیموں کا مطالبہ کیا۔ Handicraft Workers Press Conference