ETV Bharat / city

معمرشخص کا بہیمانہ قتل - killed

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوا میں واقع وارڈ نمبر 1 میں ایک پوتے نے اپنے دادا اور دادی کا قتل کردیا ۔

دادا اور دادی کا بہیمانہ قتل
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 2:57 AM IST

خاندان والوں کے مطابق ساحل کچھ دونوں قبل منالی سے گھر لوٹا تھا اور اسکا دماغی توازن صحیح نہیں تھا جس کی وجہ سے اکثر اپنے گھروالوں کو تشدت کا نشانہ بناتا تھا، کبھی کبھی اپنے والدین کو بھی مارتا اور پیٹتا تھا۔

دادا اور دادی کا بہیمانہ قتل

گھر والوں نے پریشان ہو کر ایک دن اسکو دادا اور دادی کے کمرے میں بند کر دیا جہاں اس نے غصہ میں آ کر اپنے دادا اور دادی کا قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو گیا۔

جائے حادثہ پر پہنچی پولیس نے جانچ پڑتال کر کے داد اور دادی کی لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.