ETV Bharat / city

Gh Hassan Mir on KPC Allotment Cancellation: 'کشمیر پرس کلب میں حکومتی مداخلت بلا جواز'

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 11:00 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے کشمیر پریس کلب کی اراضی اور عمارت کا کنٹرول محکمہ اسٹیٹس کے پاس رکھنے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا Gh Hassan Mir on KPC Allotment Cancellation کہ پریس کی آزادانہ سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کو ایسا اقدام کرنے سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

government-interference-in-kashmir-press-club-is-questionable-says-apni-party-vice-president
کشمیر پرس کلب میں حکومتی مداخلت قابل اعتراض

جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے کشمیر پریس کلب کی اراضی اور عمارت کا کنٹرول محکمہ اسٹیٹس کے پاس رکھنے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کی آزادانہ سرگرمیوں Freedom of Press in Kashmir کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کو ایسا اقدام کرنے سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

آپنی پارٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر غلام حسن میر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ کو کشمیر پریس کلب کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی Internals Affairs of KPC چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی ایسے اقدام جن کے تحت ایک معروف پریس ایسوسی ایشن کو بے اختیار کر دیا گیا ہے کی مخالفت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:EGI on KPC Allotment Cancellation: کشمیر پریس کلب کی فوری بحالی کی اپیل

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اس پریس کلب کی سابق پوزیشن کو بحال Restore Previous Position Of KPC کرے اور بغیر کسی مداخلت کے اس ایسوسی ایشن کو آئین کے مطابق چلنے کی اجازت دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.