ETV Bharat / city

ادھم پور میں گنیش وِسرجن کا پر امن اختتام - jammu and top news

ملک بھر میں ہر برس کی طرح اس بار بھی ہندو مذہب کے لوگوں نے گنیش چترتھی کا تہوار نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

جموں:ادھم پور میں گنیش وسرجن کا پر امن اختتام
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 2:49 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:13 AM IST

ملک کے مختلف ریاستوں سمیت جموں کے ضلع ادھم پور میں بھی گنیش چترتھی کا تہوار منایا گیا اور شہر کے مختلف بازاروں سے گنیش کی مورتی کو گزارتے ہوئے تالابوں اور نہروں میں بہا دیا گیا۔

جموں:ادھم پور میں گنیش وسرجن کا پر امن اختتام
شہر میں دن بھر ماحول خوش گوار رہا اور لوگوں نے خوب رقص بھی کیے۔

خیال رہے کہ اس تہوار میں گنیش اور وشنو کی پوجا ہوتی ہے، اور تقریباً 10روز کے بعد اسے ندی یا تالاب وغیرہ میں بہا دیا جاتا ہے۔ گنیش وسرجن کے لیے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد جموں کے توی ندی میں جمع ہوئی۔ عقیدت مندوں میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔

اس تہوار کو بھارت بھر میں ہندو بھائی مناتے ہیں، تاہم بالخصوص مہاراشٹر، کرناٹک، تلنگانہ، تامل ناڈو، کیرالہ، آندھرا پردیش، گوا، اڑیسہ اور مغربی و جنوبی بھارت کے متعدد علاقوں میں یہ تہوار انتہائی اہتمام اور بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔

بھارت کے علاوہ، نیپال کے ترائی علاقہ اور اس کے علاوہ امریکا، کینیڈا اور موریشس وغیرہ میں مقیم بھارتی نزاد ہندو مذہب کے ماننے والے بھی انتہائی اہتمام سے اس تہوار کو مناتے ہیں۔

Intro:आज गणपति वसर्जन और अनंत चर्तुदशी बड़े धूमधाम मनाई जा रही है. इस दिन भगवान गणेश और विष्णु जी की पूजा होती है. इस दिन घर में विराजे गणपति बप्पा की प्रतिमा को नदी, तालाब या फिर पानी में विसर्जित किया जाता है.जम्मू तवी नदी में बप्पा के विसर्जन के लिए लोगों की भीड़ उमड़ी और श्रद्धालुओं में काफी उत्साह देखने को मिला
Byte...vikas verma, devotee,jmmu

Body:मान्यता अनुसार लोगों का मानना है कि बप्‍पा की सेवा करने के बाद उन्‍हें विसर्ज‍ित करते हैं...और इससे वो दोबारा कैलाश में अपने माता पिता के पास वापिस लौट जाते हैं...
बाइट...श्रुती वर्मा, श्रद्धालु, जम्मू

Conclusion:इस पर्व पर जम्मू की हर पौड़ी में सुबह से शाम तक गणपति के भक्तों का तांता लगा रहा...
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.