ETV Bharat / city

Raman Bhalla Interview: کانگریس کے کارگزار صدر رمن بھلا سے خصوسی گفتگو

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما کو حال ہی میں جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر کے طور پرمنتخب Raman Bhalla Appointed As J&K Working President کیا ہے۔اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کوجلد ہی ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات منعقد ہونے چاہیےStatehood & Assembly Elections In J&K تاکہ یہاں کی عوام کو پریشانیوں سے چھٹکارہ ملے۔

Exclusive Interview with Acting Congress President Raman Bhalla
کانگریس کے کارگزار صدر رمن بھلا سے خصوسی گفتگو
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 9:08 PM IST

کانگریس اعلیٰ کمان کی جانب سے پردیش کانگریس کمیٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر رمن بھلہ کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا کارگزار صدر مقرر Raman Bhalla Appointed As Working President کیا جس کے بعد قیاس آرائیں کی جارہی تھی کہ جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر کو عہدے سے ہٹایا گیا ہیں جسے کانگریس کو مزید نقصان پہنچے گا۔اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے رمن بھلا Raman Bhalla Interview سے خاص بات چیت کی

انہوں نے کہا کہ پارٹی ہائی کمان نے انہیں جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا کارگزار صدر مقرر Raman Bhalla Appointed As J&K Working Presidentکیا ہیں جس میں غلام احمد میر کا برپور ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ افواہیں ہیں کہ غلام احمد میر کو عہدے سے ہٹایا گیا ہیں جو سراسر غلط بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ساتھ سونیا گاندھی راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو مضبوط کرنا ہیں۔

کانگریس کے کارگزار صدر رمن بھلا سے خصوسی گفتگو

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے سبھی جماعتیں جموں وکشمیر کا فوری ریاستی درجہ کی بحالی اور اسمبلی انتخابات چاہیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عوامی حکومت نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں میں مبتلا ہونا پڑتا ہےجس کے لیے انتخابات ضروری ہے۔

رمن بھلا نے خصوصی گفتگو کے دوران پھر سے ایک بار مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی سربراہی والی مرکزی حکومت جموں و کشمیر کی معیشت ، تجارت اور سیاحت کے شعبے کو تشویشناک حد تک نقصان پہنچانے کے لئے مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔

ان کے مطابق بی جے پی حکومت جھوٹی باتیں پھیلا کر جموں وکشمیر کی عوام کو گمرا کر رہی ہے۔ حقیقت میں جموں و کشمیر میں ترقی کا کہی نام و نشان ہی نظر نہیں آتا۔

رمن بھلا نے کہا کہ مرکزی حکومت کی غلط اور عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے بی جے پی حکومت عوامی سطح پر بے نقاب ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے ملک بھر خاص کر جموں کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری ، قیمتوں میں اضافے اور عوامی اہمیت کے دیگر مسائل پر برہمی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت لوگوں کی مشکلات کے سلسلے میں غیر سنجیدہ ہے اور اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اصل معاملات سے انحراف اور جھوٹے وعدے کر رہی ہے۔

رمن بھال کے مطابق بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمزور طبقات اور چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والوں کو سب سے زیادہ نقصان ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.