ETV Bharat / city

پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے گورنر کے مشیر کی عزت افزائی کی

جموں کے کلچرل اکادمی کے کندن لال سیگل ہال میں منعقدہ تقریب میں ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر فاروق خان کی عزت افزائی کی گئ ۔

پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے ستیہ پال کے مشیر کی حوصلہ افزائی کی
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 7:59 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:01 PM IST

واضح رہے کہ اس تقریب کا اہتمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا جموں کی طرف سے کیا گیا تھا ۔ اس موقع پر نامور صحافی و روزنامہ تسکین کے مدیر سہیل کاظمی، راجیو کرنی، پون شرما، افضل شاہ، شدہیر کمار نامی صحافی موجود تھے ۔

تقریب میں نامور صحافی و روزنامہ تسکین کے مدیر سہیل کاظمی نے گورنر کے مشیر فاروق خان کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے انکی کارگزاری کی تعریف کی اور کہا کہ مستقبل میں بھی وہ اسی طرح کی کارگزاری جاری رکھیں گے ۔

پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے ستیہ پال کے مشیر کی حوصلہ افزائی کی

وہیں تقریب میں صحافیوں نے فاروق خان کو اپنے مطالبات کو لیکر ایک یاداشت بھی پیش کی۔

سینیئر صحافی سہیل کاظمی کا کہنا ہے کہ ہم نے اس تقریب کا اہتمام اس لیے کیا کہ ہم مشیر فاروق خان کو مبارک باد دیں سکے۔

اس تقریب کا مقصد تھا کہ ہم پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے متعلق مسائل اور ساتھ میں پریس اینکلیوز، صحافیوں اور ویلفیر اسکیم سے متعلق مسلئے پر فاروق خان سے بات کرسکیں۔

Intro:پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے گورنر کے مشیر کی حوصلہ افزائی

جموں کے کلچرل اکادمی کے کندن لال سیگل ہال میں ایک منعقدہ تقریب میں ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر فاروق خان کی عزت افزائی کی گئ ۔ اس تقریب کا اہتمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا جموں کی طرف سے کیا گیا تھا ۔ اس موقع پر نامور صحافی و روزنامہ تسکین کے مدیر سہیل کاظمی، راجیو کرنی،  پون شرما،  افضل شاہ، شدہیر کمار  نامی صحافی موجود تھے ۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نامور صحافی و روزنامہ تسکین کے مدیر سہیل کاظمی نے گورنر کے مشیر فاروق خان کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے انکی کارگزاری کو کافی سراہا اور امید کی کہ  آگے بھی وہ اسی طرح کی کارگزاری جاری رکھے ۔

بعد میں صحافیوں نے فاروق خان کو اپنے مطالبات کو لیکر ایک یاداشت بھی پیش کی جس پر انہیون نے غور کرنے کی یقین دہانی کرائی 

Body:please find the byt and visuals from watsapp group

Conclusion:پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے گورنر کے مشیر کی حوصلہ افزائی

جموں کے کلچرل اکادمی کے کندن لال سیگل ہال میں ایک منعقدہ تقریب میں ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر فاروق خان کی عزت افزائی کی گئ ۔ اس تقریب کا اہتمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا جموں کی طرف سے کیا گیا تھا ۔ اس موقع پر نامور صحافی و روزنامہ تسکین کے مدیر سہیل کاظمی، راجیو کرنی،  پون شرما،  افضل شاہ، شدہیر کمار  نامی صحافی موجود تھے ۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نامور صحافی و روزنامہ تسکین کے مدیر سہیل کاظمی نے گورنر کے مشیر فاروق خان کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے انکی کارگزاری کو کافی سراہا اور امید کی کہ  آگے بھی وہ اسی طرح کی کارگزاری جاری رکھے ۔

بعد میں صحافیوں نے فاروق خان کو اپنے مطالبات کو لیکر ایک یاداشت بھی پیش کی جس پر انہیون نے غور کرنے کی یقین دہانی کرائی 

Last Updated : Oct 1, 2019, 6:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.