ETV Bharat / city

پونچھ: جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ریلی

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:01 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں یاسین انگلش مڈل اسکول کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔

جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ریلی کا انعقاد

جموں کے ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں ماہ ربیع الاول کے موقعے پر مختلف جگہوں پر جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے- اس موقعے پر یاسین انگلش میڈیم نیشنل پبلک اسکول اعلی پیر منڈی کے زیر اہتمام ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا- جشن عید میلاد کے حوالے سے اس ریلی میں اکیڈمی میں زیر تعلیم مختلف جماعتوں کے طلبا نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا- ریلی نورانی عیدگاہ اعلی پیر منڈی سے شروع ہوکر منڈی بس اڈا تک نکالی گئی۔ جس میں بچوں نے نعت اور گلہائے عقیدت پیش کیے-

اس موقع پر پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر حفاظتی انتظامات بھی کیے گئے تھے- ریلی کا اختتام واپس اعلی پیر منڈی میں ہوا جہاں اساتذہ نے طلبا کو انعامات سے نوازا- اس حوالے سے پرنسپل یاسین انگلش میڈیم اسکول اعلی پیر منڈی اور شبیر احمد پرنسپل رضا العلوم ہائی اسکول پونچھ کے پرنسپل نے کہا کہ اج کی اس ریلی کا مقصد حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے حوالے سے خوشی منائی گئی اور ریلی نکال کر تمام لوگوں کو ایک اہم پیغام دیا گیا-

انہوں نے کہا کہ اس ریلی کے دوران اہل منڈی اور دوکانداروں نے بچوں میں میٹھائیاں وغیرہ بھی تقسیم کیں۔ تمام لوگوں نے اس ریلی کا پرجوش طریقے سے استقبال کیا- انہوں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی-

Intro:منڈی میں یاسین انگلش مڈل سکول کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کی ریلی
Body:نعتوں منقبتوں اور نعروں سے سکولی بچوں نے جشن منایا
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں ماہ ربیع الاول مختلف جگہوان پر جشن میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے- جس کی ایک کڑی اج یاسین انگلش میڈیم نیشنل پبلک اسکول اعلی پیر منڈی کے زیر اہتمام ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا- جشن میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس ریلی میں اکیڈمی میں زیر تعلیم مختلف جماعتوں کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا - ریلی نورانی عیدگاہ اعلی پیر منڈی سے شروع ہوکر منڈی بس اڈا تک نکالی گئی جہاں سے واپسی پر سوموں سٹینڈ منڈی میں ایک پروگرام کیا گیا۔ جس میں بچوں نے نعت اور گلہا عقیدت پیش کئے - اس موقع پر پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر حفاظتی انتظامات بھی کئے گئے تھے- ریلی کا اختتام واپس اعلی پیر منڈی میں ہوا جہاں اساتذہ نے طلبہ کو نصائیخ سے نوازا - اس حوالے سے پرنسپل یاسین انگلش میڈیم سکول اعلی پیر منڈی اور شبیر احمد پرنسپل رضاالعلوم ہائی سکول پونچھ کے پرنسپل نے کہا کہ اج کی اس ریلی کا مقصد حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے حوالے سے خوشی منائی جاے اور ریلی نکال کر تمام لوگوں کو ایک اہم پیغام دیا گیا - انہوں نے کہا اس ریلی کے دوران اہل منڈی اور جملہ دوکانداروں نے بچوں میں میٹھائیآں وغیرہ بھی تقسیم کی اور تمام لوگوں نے اس ریلی کا پرجوش طریقے سے استقبال کیا - انہوں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا جنہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.