ETV Bharat / city

Cattles Found Dead in Poonch: پونچھ میں درجنوں مویشی مردہ پائے گئے - پونچھ میں درجنوں مویشی مردہ پائے گئے

ضلع پونچھ ایک گاؤں میں تقریباً تیس بھیڑ اور بکریاں پراسرار حالات میں مری ہوئی پائی گئیں Cattles Found Dead in Poonch ، واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے سورنکوٹ کے ایس ایچ او نیاز احمد نے بتایا کہ محکمہ شیپ ہسبنڈری کو جانوروں کی موت کی وجہ جاننے کے لیے مطلع کر دیا گیا ہے۔

Dozens of cattle were found dead in Poonch
پونچھ میں پراسرار حالات میں چند مویشی ہلاک
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 11:00 PM IST

پونچھ ضلع کے سورنکوٹ کے پمروٹ میں پیر کے روز تقریباً تیس بھیڑ اور بکریاں پراسرار حالات میں مری ہوئی Cattles Found Dead in Poonch جبکہ دیگر مبینہ طور پر بیمار پائی گئیں۔

مویشی مالک محمد راشد ولد گھیا نے مردہ جانوروں کو سابق سرپنچ فدا حسین ولد نذیر حسین شاہ کے گھر پمروٹ کے دھارا میں رکھا گیا ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس کی ٹیم نائب تحصیلدار سورنکوٹ کے ساتھ جائے واقعہ پر پہنچ کر جائزہ لیا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ جانوروں کی ہلاکت کا پتا لگانے کے لیے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو باخبر کر دیا گیا ہے تاکہ مزید جانوروں کو مرنے سے بچایا جاسکے۔

واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے ایس ایچ او سورنکوٹ نیاز احمد نے بتایا کہ متعلقہ محکمے کو جانوروں کی موت کی وجہ جاننے کے لیے مطلع کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.