ETV Bharat / city

'مذاکرات بھارت پاک مسائل کا واحد حل' - عبدالغنی بٹ

حریت کانفرنس کے زیراہتمام پارٹی کے دفترمیں 'بھارت پاکستان کشیدگی کے تناظرمیں مذاکراتی عمل'کے عنوان پر ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا۔

author img

By

Published : May 20, 2019, 3:33 AM IST

سمینار میں میر واعظ مولانا محمد فاروق اور عبدالغنی بٹ کی قربانیوں کو یاد کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب کی صدارت حریت کے چیرمین میر واعظ محمد عمر فاروق نے انجام دی۔

سمینار میں حریت کے دیگر قائدین اور دانشوروں نے مضوعات کے مناسبت سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
واعظ محمد عمر فاروق نے صدراتی خطاب میں کہا کہ ریاست کی موجودہ صورتحال ناگفتبہ اور تکلیف دہ ہے۔

انہوں بھارت پاک کے درمیان بامنعی اور نتیجہ خیز مزاکرات پر زود دیتے ہوئے کہا کہ مزاکرات کے ذریعہ ہی ریاست کو موجودہ صورتحال سے باہر نکالا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں حریت نے بھارت اور پاکستان کے اعلی حکام کے ساتھ مزاکرات کے کئی دور کئے اور کئی مرتبہ اپنی تجاویز بھی سامنے رکھیں تاہم دونوں کے درمیان بات چیت میں کوئی بھی معنی خیز نتیجہ سامنے نہیں آیا .

Jk-sgr-ready to support dialogue mirwaiz-vis1-7205518

بھارت پاک کے درمیان مزاکراتی عمل میں مزاحمتی قیادت تعاون کرنے کے لئے تیار

کل جماعتی حریت کانفرنس (ع )کے زیر اہتمام ہفتہ شہادت کی تقریبات کے سلسلے میں حریت کے دفتر واقع راج باغ میں  ً  ہندو پاک کشیدگی کے تناظر میں مذاکرتی عمل کی اہمیتَ َ  کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا کا اہتمام کیا گیا 
.سمینار میں میر واعظ مولانا محمد  فاروق اور عبدالغنی بٹ کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا .تقریب کی صدارت حریت (ع) کے چیرمین میر واعظ محمد عمر فاروق نے انجام دی .جبکہ حریت کے  دیگر قائدین اور دانشوروں نے موضوع کے مناسبت سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا .
اپنےصدارتی خطاب میں میر واعظ محمد عمر فاروق نے ریاست کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تکلیف دہ اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے بھارت پاک کے درمیان بامنعی اور نتیجہ خیز مزاکرات پر زود دیا تاکہ ریاست جموں و کشمیر  کو موجودہ کشیدہ صورتحال سے باہر نکالا جاسکے 
وہیں انہوں نے کہا کہ ماضی میں حریت ن بھارت اور پاکستان کے ارباب اقتدار کے ساتھ مزاکرات کے کئی دور کئے اور کئی بار اپنی تجاویز بھی سامنے رکھیں تاہم دونوں کے درمیان بات چیت میں کوئی بھی پر بامعنی نتیجہ سامنے نہیں آیا .
البتہ میر واعظ نے  کہا کہ اگر بھارت اور پاکستان مسلہ کشمیر کے حل کے لئے کوئی بامعنی مزاکراتی عمل کا راستہ اختیار  کرتی ہے تو  مزاحمتی قیادت اپنا بھر پور تعاون پیش کرنے کے لئے تیار ہے.
 انہوں نے  امید  مزید ظاہر کی کہ  بھارت میں بنے والی نئی حکومت مسلہ کشمیر کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ  کریے گی اور ساتھ ہی کشمیر کے حوالے سے گزشتہ پانچ سال کی پالیسوں کا محاسبہ بھی .
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.