ETV Bharat / city

Devotee Tried to Cut Throat With a Blade in Katra: کٹرا میں ایک عقیدت مند نے اپنا گلا کاٹنے کی کوشش - عقیدت مند نے خود کا گلا کاٹنے کی کوشش کی

جموں کے کٹرا میں ایک عقیدت مند نے خود کا گلا کاٹنے کی کوشش کی۔ کٹرا پولیس کے مطابق گردن میں گہرے زخم ہونے کی وجہ سے عقیدت مند بول نہیں سکتا۔ Devotee tried to cut throat With a Blade in Katra

کٹرا میں ایک عقیدت مند نے اپنا گلا کاٹنے کی کوشش

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 5:58 PM IST

کٹرا جموں روڈ Katra Jammu Road پر واقع انبیکا چوک کے قریب پیر کو ایک عقیدت مند نے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ وہاں گشت کررہی پولیس نے اس شخص کو فوری طور پر کٹرا ہسپتال پہنچایا، جہاں اس کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث جی ایم سی جموں ریفر کیا گیا۔ Devotee tried to cut throat With a Blade in Katra Katra

پولیس کا کہنا ہے کہ عقیدت مند کی دماغی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اس نے خود کو بلیڈ سے کاٹنے کی کوشش کی۔

اس سلسلے میں ایس ایچ او سنیل شرما نے بتایا کہ پولیس کے جوانوں کے گشت کے دوران کٹرا جموں سڑک پر انبیکا چوک کے قریب خون میں لت پت ایک عقیدت مند نظر آیا۔ اس کی شناخت اتر پردیش کے کانپور بارلا رہائشی یشپال کے بیٹے بانکے لال گروور کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ گردن میں گہرے زخم ہونے کی وجہ سے عقیدت مند بول نہیں سکتا۔

عقیدت مند گزشتہ پیر کو اپنے دوستوں کے ساتھ وشنو دیوی درشن کرنے کے لیے آدھار شیویر کٹرا پہنچا تھا۔ اسی دوران وہ اپنے دوستوں کو تلاشتے ہوئے انبیکا چوک پہنچ گیا۔

ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ عقیدت مند نے خود کو بلیڈ سے زخمی کرlیا، کیوں کہ اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔

فی الحال پولیس نے معاملہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.