ETV Bharat / city

Demand for Action Against Drugs: منشیات کے خلاف تیزی سے کارروائی کا مطالبہ - The youth met the police in Kishtwar

کشتواڑ میں آج نوجوانوں کے ایک وفد نے منشیات کے خلاف تیزی سے کارروائی کے مطالبہ کے ضمن میں ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ سے ملاقات کی۔Demand for Action Against Drugs.

Demand for Action Against Drugs
منشیات کے خلاف تیزی سے کارروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 7:20 AM IST

ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ سے ملاقات کا خاص مقصد یہ تھا کہ کشتواڑ پولیس نے منشیات مخالف مہم کو تیزی سے ختم کرنے اور اسمگلروں کو پکڑنے میں دن بدن تیزی سے کاروائی کی ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے نوجوان پولیس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے تھے۔Demand for Action Against Drugs.

یہ بھی پڑھیں:

کشتواڑ سے نوجوانوں کے وفد نے ایس ایس پی دفتر جاکر ایس ایس پی کشتواڑ اور ایس ایچ او کشتواڑ سے ملاقات کی۔ اس دوران نوجوانوں نے کشتواڑ پولیس کی بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی کا شکریہ ادا کیا اور منشیات مخالف کارروائی کو مزید تیز کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.