ETV Bharat / city

پلوامہ: مشتبہ حالت میں لاش برآمد - سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

پلوامہ میں گزشتہ روز ہوئے تصادم میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق یہ لاش عسکریت پسند کی ہو سکتی ہے۔

عسکریت پسند کی ہو سکتی ہے لاش، پولیس کا دعوہ

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 4:06 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:48 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زنتراگ علاقے میں گزشتہ روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا تھا، یہ تصادم تقریبا تین دنوں تک جاری تھا۔

اس تصادم میں ایک فوجی اہلکار اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے، اس کے علاوہ ایک ایس پی او بھی زخمی ہوئے تھے۔

اس سلسلے میں سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران ایک لاش برامد ہوئی ہے، تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لاش عسکریت پسند کی ہو سکتی ہے۔

Intro:Body:

id 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.