ETV Bharat / city

Congress Party Workers Resigns: کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے استعفیٰ دیا

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:49 PM IST

راجوری میں ڈی ڈی سی ممبر، بی ڈی سی چیرپرسن، سرپنچ ودیگر کانگریس پارٹی سے منسلک کارکنوں نے کانگریس کو خیرباد کیا۔ Congress Party Workers Resigns

Party Worker Resigns
پارٹی کے کارکنوں نے استعفیٰ دے دیا۔

راجوری: جمو و کشمیر کے ضلع راجوری کے سب ڈویزن تھانہ منڈی کے ڈی ڈی سی ممبر عبدل قیوم میر, بی ڈی سی چیرپرسن روضہ ظفر ,سرپنچ اور دیگر کانگرس پارٹی سے منسلک لوگوں نے کانگرس کو خیرباد workers Resigns Congress partyکیا ، پریس کلب راجوری میں پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کانگریس سے مستعفی ہونےکااعلان کیا۔

ڈی ڈی سی ممبر قیوم میر نے کہا کہ کانگرس پارٹی میں زمینی سطح پرکام کرنے والے لوگوں کی کویی بھی قدر وقیمت نہیں ہے کہا کہ کانگرس پارٹی جو بھی فیصلہ لیتی ہے وہ ذاتی طور پر بیٹھ کرلیتی ہے ذمینی سطح کے کسی بھی ورکر کو اس کی خبر نہیں ہوتی ہیاں پر صرف وراثت ہی چلتی ہے ایک ہی شخص کو سب کچھ بنایا جاتا ہے ۔

پارٹی کے کارکنوں نے استعفیٰ دے دیا۔

انہونے مزید کہا ہے کہ زمینی سطح پر محنت کرنے والے کو کچھ بھی پتہ نہیں ہوتا صرف چند ہی لوگ اس پارٹی کو اپنی وراثت سمجھ کر بیٹھےہوے ہیں، جب کبھی کانگرس پارٹی کی طرف سے پروگرام کیاجاتاہے تو تب ایسےلوگ منچ پر نظر آتے ہیں جن کا ذمینی سطح پر کویی بھی رول نہیں ہوتا اور عوام کی طرف سےچنے گیے نمائندوں کو اس وقت نظر انداذ کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڈھیں:Residential Houses Gutted in Poonch: پونچھ میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

اس پارٹی میں کسی کی کویی بھی عزت نہیں ہے میر نے اپنےساتھیوں کے ہمرہ کانگریس پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے جس سے تھانہ منڈی علاقہ سے کانگریس کو بڑا نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.