اسی معاملے کے تناظر میں سینیئر رہنما رمن بھلہ نے ای ٹی وی بھارٹ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ صورتحال اب دھیر دھیرے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ انٹرنیٹ کی خدمات بھی جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
انھوں نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح سے رہنماؤں کو گرفتار کرنا حزب اختلاف کو دبانے کی کوشش ہے۔