ETV Bharat / city

'بی جے پی کو شکست قبول کرنی چاہیے'

جموں و کشمیر میں حال ہی میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات منعقد ہوئے تھے۔

'بی جے پی کو شکست قبول کرنی چاہیے'
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 5:47 PM IST

پارٹی ہیڈکوارٹر شہیدی چوک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی ترجمان رویندر شرما، نائب صدر رمن بلا نے کہا کہ بی جے پی کی خواہش تھی کہ وہ موجودہ صورتحال جس میں پورے اپوزیشن قید و بند ہیں کا فائدہ اٹھاکر کلین سویپ کرے لیکن ان کا یہ خواب ادھورا ہی رہ گیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن میں حصہ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو بی جے پی نے بی ڈی سی انتخابات پارٹی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کیا ۔

'بی جے پی کو شکست قبول کرنی چاہیے'

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی کو بی ڈی سی انتخابات میں ناکامی کا اعتراف کرنا چاہیے کیونکہ زمینی سطح کے عوامی نمائندگان نے پارٹی کو مسترد کرتے ہوئے زعفرانی خیمہ کو آئینہ دکھا دیا'۔ کانگریس پارٹی نے حالیہ بی ڈی سی چناو میں بی جے پی کو مسترد کرنے پر سرپنچوں و پنچوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود یہ صورت حال رہی ہیں اگر دیگر جماعتیں بھی الیکشن لڑرہی ہوتیں تو پھر بی جے پی کی صورتحال کیا ہوتی ۔

Intro:جموں و کشمیر پردیس کانگریس کمیٹی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو بی ڈی سی انتخابات میں ناکامی کا اعتراف کرنا چاہے کیونکہ زمینی سطح کے عوامی نمائندگان نے پارٹی کے طور مسترد کرتے ہوئے زعفرانی خیمہ کو ائینہ دکھا دیا ۔ کانگریس پارٹی نے حالیہ بی ڈی سی چناو میں بی جے پی کو مسترد کرنے پر سرپنچوں و پنچوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے بائکاٹ کے باوجود یہ صورت حال رہی ہیں اگر دیگر  جماعتیں بھی الیکشن لڈرہی ہوتیں تو پھر بی جے پی کی صورتحال کیا ہوتی ۔

پارٹی ہیڈکوارٹر شہیدی چوک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی ترجمان راویندر شرما،  نائب صدر رمن بلا نے کہا کہ بی جے پی کی خواہش تھی کہ وہ موجودہ صورتحال جس میں پورے اپوزیشن قید و بند ہیں کا فائدہ اٹھاکر کلین سویپ کرے لیکن ان کا یہ خواب ادھورا ہی رہ گیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ جانتے ہوے بھی کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن میں حصہ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو بی جے پی نے بی ڈی سی انتخابات پارٹی بنیادوں پر کرانے کا  فیصلہ کیا ۔

Body:بی جے پی کو بی ڈی سی انتخابات میں ناکامی کا اعتراف کرنا چاہئے عام نے زعفرانی خیمہ کو ائینہ دکھا دیا

Conclusion:press conference viusls sent in watsapp group
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.