ETV Bharat / city

کانگریس اور این سی کے درمیان اتحاد ممکن؟ - jammu news

جموں کانگریس پارٹی میٹنگ کے بعد ریاستی صدر غلام میر احمد میر نے صحافیوں سے کانگریس اور این سی کے درمیان اتحاد کے امکان پر تفصیلی گفتگو کی۔

غلام احمد میر
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 2:56 AM IST

صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا 'میٹنگ میں انتخابات کی تیاریوں پر بحث کی گئی'۔

عام انتخابات میں امیدواروں کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ اس پر فیصلہ نہیں کیا گیا، کیوںکہ وہ مرکزی سمیتی کا کام ہے، مزید جلد ہی امیدواروں کے نام کا بھی اعلان کردیا جائے گا۔

متعلقہ ویڈیو

دوسری جانب ریاست میں کانگریس اور این سی پی اتحاد پر انہوں نے کہا کہ' اکثر جو بڑے سیاسی پارٹیاں ہوتی ہیں وہ چھوٹے پارٹیوں کو ساتھ لاکر انتخابات لڑنے کے لیے دعوت دیتے ہیں، حالانکہ فی الحال نیشنل کانفرنس نے ابھی تک کانگریس سے انتخابات میں اتحاد پر کچھ بھی نہیں کہاہے'۔

Intro:जम्मू में हुई आज बैठक के बाद जम्मू कश्मीर कांग्रेस के पीसीसी चीफ जिए मीर ने बताया कि इस बैठक में चुनावों की तैयारियों को लेकर चर्चा की गई...

Body:हालांकि मीर ने कहा कि अभी लोकसभा चुनावों के लिए उम्मीदवारों की घोषणा नहीं कि गयी है....क्योंकि वो केंद्रीय चुनाव समिति का काम है एयर जल्द ही उम्मीदवारों के नाम घोषित कर दिए जाएंगे..

Conclusion:वहीं रियासत में कांग्रेस और एनसी के गठबंधन को लेकर मोर ने कहा कि अक्सर जो बड़े राजनीतिक दल होते हैं वो छोटे दलों को साथ आकर चुनाव लड़ने के लिए आमंत्रण देते हैं...हालांकि अभी नेशनल कन्फ्रेंस ने अभी कांग्रेस से चुनावों में गठबंधन को लेकर कुछ नहीं कहा।
बाइट....गुलाम अहमद मीर, पीसीसी, अध्यक्ष जम्मू कश्मीर

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.