ETV Bharat / city

Chamber of Commerce & Industry Jammu on Budget: 'عام بجٹ نے جموں و کشمیر تاجروں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا'

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 10:51 PM IST

Updated : Feb 2, 2022, 11:02 PM IST

جموں چیمبر آف کامرس کے صدر ارون کمار گپتا نے عام بجٹ پر Jammu Chamber of Commerce on Budget کہا کہ مسلسل تین برسوں سے جموں و کشمیر کے تاجر مشکلات سے گزر رہے ہیں جس کی وجہ سے انھیں اس سال کے بجٹ سے خصوصی پیکیج کی امید تھی لیکن اس بجٹ نے تاجروں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

Jammu Chamber and Commerce on Budget
جموں چیمبر اینڈ کامرس کے صدر ارون کمار گپتا

جموں چیمبر آف کامرس کے صدر ارون کمار گپتا نے عام بجٹ 2022 کے بارے میں کہا کہ یہ بجٹ کافی توزان والا رہا ہے جس میں تمام سیکٹر کے بارے میں کچھ نا کچھ دیا گیا ہے لیکن جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے تاجروں کو راحت پہنچانے کے لیے کچھ بھی نہیں دیا گیا۔ Jammu Chamber of Commerce on Budget

جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے تاجروں کو درپیش مسائل پر مرکزی حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی جبکہ سال 2019 سے لے کر اب تک جموں و کشمیر کے تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Reaction on Budget 2022: 'بجٹ میں جموں و کشمیر کے لیے کچھ خاص نہیں'

ارون کمار گپتا نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ جموں و کشمیر کے تاجروں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا جبکہ حکومت کو اس کے بارے میں خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ گزشتہ دو برس جن مشکلات میں گزرے ہیں اس سے یہاں کے تاجر سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

Last Updated : Feb 2, 2022, 11:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.