ETV Bharat / city

Indian Army: پٹھان کورٹ میں جموں وکشمیر کے سابق فوجیوں کے لیے تقریب کا اہتمام

مامون ملٹری اسٹیشن پٹھانکوٹ Mamun Military Station Pathankot میں جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق فوجیوں ex-servicemen کے لیے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی کی صدارت لیفٹیننٹ جنرل یوگیش کمار جوشی نے انجام دی۔ اس ریلی میں 13ویں جموں و کشمیر رائفلز سے تعلق رکھنے والے 300 سے زیادہ سابق فوجیوں نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 4:00 PM IST

پٹھان کورٹ میں جموں وکشمیر کے سابق فوجیوں کے لیے تقریب کا اہتمام

بھارتی فوج Indian Army کی اپنے سابق فوجیوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی قدیم روایت Long tradition کو جاری رکھتے ہوئے، مامون ملٹری اسٹیشن پٹھانکوٹ Mamun Military Station Pathankot میں جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے جموں اور کشمیر کے سابق فوجیوں کی ریلی ex-servicemen rally کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی کی صدارت لیفٹیننٹ جنرل یوگیش کمار جوشی Lieutenant General Yogesh Kumar Joshi نے انجام دیا۔ اس ریلی میں 13ویں جموں و کشمیر رائفلز سے تعلق رکھنے والے 300 سے زیادہ سابق فوجیوں نے شرکت کی۔

ان سابق فوجیوں میں سے زیادہ تر وہ تھے جنہوں نے جنگوں کی قیادت انجام دی تھیں ان میں وہ کمانڈر افسران بھی موجود تھے جنہوں نے کرگل جنگ Kargil War کے دوران حصہ لیا تھا اور اس بٹالین کو 'بہادر ی کے اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

آرمی کمانڈر نے تمام سابق فوجیوں سے بات چیت کی اور قوم کی تعمیر کے عمل میں ان کی شاندار خدمات کو سراہا۔

آرمی کمانڈر نے سابق فوجیوں کو یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ فوج کا حصہ رہیں گے اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے اس دوران نئی پالیسیوں اور سابق فوجیوں کے لیے دستیاب مختلف اسکیموں کے بارے میں آگاہی ورک شاپ کا بھی اہتمام کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.