ETV Bharat / city

صحافیوں کے خلاف درج مقدمات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ - freedom of press

جموں و کشمیر لداخ ہائی کورٹ نے ارلی ٹائمز کے سینئر صحافی کی طرف سے دائر درخواست میں آصف اقبال نائیک ولد مرحوم غلام رسول نائک ساکن شہیدی روڈ، کشتواڑ کے خلاف درج ایف آئی آر کو گذشتہ روز منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔

صحافی آصف اقبال نائک
صحافی آصف اقبال نائک
author img

By

Published : Aug 26, 2021, 11:06 PM IST

آصف اقبال نائیک نے کورٹ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جموں کشمیر انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ صحافیوں کے خلاف درج کئے گئے ایف آئی آر کو منسوخ کرئے کیونکہ یہ آزادی رائے پر ایک قدغن ہیں۔

صحافیوں کے خلاف درج مقدمات منسوخ کرئے:صحافی آصف اقبال نائک

انہوں نے کہا کہ سنہ 2018 میں ان کے خلاف کشتواڑ پولیس نے مقدمہ درج کیا کہ میں نے ایک جعلی خبر شائع کی تھی جب کہ حقیقت یہ تھی کہ کیسوان کشتواڑ میں اختر حسین ہجام نام کے ایک شخص کو پولیس نے حراست میں لیا اور وہاں اس کو پیٹا گیا تھا لیکن میں نے حقیقت پر مبنی ایک خبر لکھی جو کہ روزنامہ آئرلی ٹائمز میں شائع ہونے کے بعد پولیس نے میرے خلاف مقدمہ درج کیا۔ تاہم کل کورٹ نے اس ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے

آصف اقبال نائیک نے کہا کہ اس طرح سے بہت بار انہیں ہراساں کیا گیا لیکن سچائی لکھنے والے کھبی بھی دباؤ کا شکار نہیں ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کورٹ میں پولیس کے ایف آئی آر کو چیلینج کیا ۔عدالت نے کیس کا مشاہدہ کرنے کے بعد فیصلہ لیا کہ صحافی کے خلاف درج مقدمے کو منسوخ کیا جائے کیونکہ پریس کو جمہوریت کا چوتھا ستون مناجاتا ہیں اوربھارت جیسے جمہوری ملک کو چلانے کے لیے پریس کی آزادی اہم ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ صحافیوں کے خلاف ان مقدمات کو منسوخ کرئے جہاں ان کی آزادی کو سلب کرنے کی کوشش کی گئی ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.