ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: بی ایس ایف نے اسمگلر کو مار گرایا - اسمگلر کے پاس سے 27 کلو ہیروئن ضبط

کٹھوعہ میں بارڈر سکیورٹی فورس نے ایک اسمگلر کو ہلاک کر دیا اور اس کے پاس سے 27 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔

جموں و کشمیر: بی ایس ایف نے اسمگلر کو مار گرایا

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 10:44 AM IST

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک اسمگلر کو ہلاک کر دیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس اسمگلر کے پاس سے 27 کلو ہیروئن ضبط کی گئی ہے جس کی قیمت تقریباً 135 کروڑ بتائی جارہی ہے۔ بارڈر سکیورٹی فورس کو یہ کامیابی ہیرا نگر سیکٹر میں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: کٹھوعہ میں بی ایس ایف نے دو مارٹر گولوں کو ناکارہ بنایا

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی جموں و کشمیر کے ریاسی سے پانچ مویشی اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ 'پہاڑی راستے سے مویشیوں کو پیدل کشمیر لے جانے کے لیے مختلف جگہوں سے ایک جگہ پر لایا گیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.