ETV Bharat / city

Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal's effigy was blown up: عام آدمی پارٹی کے چیف منسٹر دہلی ارویند کجریوال کا پتلا پھونکا گیا - kashmir files CONTROVERCY

کشتواڑ میں آج بھاجپا مہیلا مورچہ نے عام آدمی پارٹی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران عام آدمی پارٹی کے دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کجریوال کا پتلا پھونکا گیا۔

عام
عام
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 7:51 PM IST

کشتواڑ میں آج بی جے پی خاتون مورچہ نے عام آدمی پارٹی کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر سے سبھاش پارک تک ایک ریلی کی شکل میں احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران عام آدمی پارٹی کے دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کجریوال کا پتلا پھونکا گیا۔ اس دوران بی جے پی کے خواتین ونگ نے عام آدمی پارٹی کے لیڈران پر سخت ناراضگی جتاتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی کا اپنا وجود نہیں وہ بی جے پی پر سوال اٹھاتے ہیں۔ بی جے پی خواتین ونگ نے مزید الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی ہندو سماج کے خلاف ہمیشہ سے رہی ہے اور کیجریوال نے کشمیر فائل پر بھی عتراض اٹھایا جو کہ کشمیر کے پنڈتوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے۔ بی جے پی کشتواڑ نے عام آدمی پارٹی کی سخت مذمت کی ہے۔ BJP Mehala Morcha District President Seema Bhagat

BJP Women Wing

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.