ETV Bharat / city

رویندر رینا بی جے پی جموں و کشمیر کے نئے صدر منتخب - ravindra raina bjp

پندرہ جنوری 2020 کو جموں و کشمیر کے بی جے پی یونٹ کے نئے صدر رویندر رینا کو بلا مقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔

BJP elected new president of Jammu and Kashmir
رویندر رینا
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 10:05 AM IST

مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن کی موجودگی میں انتخابی مراحل طے پائے۔انھوں نے رویندر رینا کو مبارک باد پیش کیا۔

رویندر رئنا: بی جے پی جموں و کشمیر کے نئے صدر منتخب
اس موقع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں بہت سارے ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ہوچکا ہے اور کچھ ہی دنوں میں متعدد مرکزی وزیر جموں و کشمیر آئیں گے اور عوام سے براہ راست بات چیت کریں گے اور ان کی مشکلات کو سنیں گے۔بتادیں کہ 18 جنوری سے 24 جنوری کے درمیان جموں وکشمیر میں 60 مرکزی وزرا دورہ کریں گے اور عوام کو 370 کی منسوخی کے بعد ہونے والے فوائد بتائیں گے۔

Intro:जमम्मू कश्मीर बीजेपी को बुधवार को दोबारा रविन्द्र रैना के रूप में नया अध्यक्ष मिल गया...बता दे रविन्द्र रैना निर्विरोध चुने गए हैं..

Body:13 तारीख को बीजेपी प्रदेश अध्यक्ष पद के जम्मू में नॉमिनेशन भरे गए थे जिसमें सिर्फ रविन्द्र रैना ही थे...वहीं इस दौरान केंद्रीय मंत्री डॉ. हर्षवर्धन सिंह की मौजूदगी में जम्मू में रविन्द्र को हार पहना कर अगले 3 साल के लिए रविन्द्र रैना को कम्मान सौंप दी गयी है....

Conclusion:केंद्रीय मंत्री हर्षवर्धन ने कहा कि जम्मू कश्मीर में अनुछेद 370 हटने के बाद जम्मू कश्मीर में विकास के कई परियोजनाओं पर काम शुरू हो चुका है और कुछ ही दिनों में कई केंद्रीय मंत्री जम्मू कश्मीर में आएंगे और सीधे जनता से संवाद करेंगे और उनकी समस्याओं को सुनेंगे...
बाइट...हर्षवर्धन सिंह

बता दें 18 जनवरी से 24 जनवरी के बीच जम्मू कश्मीर में करीब 60 केम्द्रीय मंत्री आएंगे और जनता को 370 के हटाये जमे के बाद फायदे बताएंगे....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.