پروگرام میں پرائم منسٹر اسپیشل اسکالر شپ سکیم کے بارے میں جانکاری دی گئی اور اس سکیم کے تحت ریاست جموں کشمیر کے بچوں کے لیے سرکار کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپ کے بارے میں جانکاری دی گئی۔
کانفرنس میں کالج کے سٹاف اور طلبہ نے حصہ لیا۔
پروگرام کے دوران شرکاء کو بتایا گیا کہ وہ یہاں کے بچوں کے لیے سرکار کی جانب سے چلائی جارہی اس سکیم کوعام کریں تاکہ بچے اس سے استفادہ کرسکیں۔