ETV Bharat / city

بھارت-پاکستان سرحد پر منشیات اسمگلر گرفتار

بین الاقوامی سرحد کے علاقے سچیت گڑھ کی آکٹرائی پوسٹ پر بی ایس ایف نے تقریباً تیس کروڑ روپے کی مالیت کی منشیات کے ساتھ منشیات اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے ۔

منشیات اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:02 PM IST

خاص بات یہ ہے کہ جس گیلین میں یہ منشیات رکھی گئی تھیں وہ پاکستان کا بنا ہوا ہے حالانکہ فوج کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ان کی تفتیش جاری ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں جب بھارت - پاکستان بین الاقوامی سرحد پر اس طرح کی منشیات پکڑی گئی ہے۔ اس سے قبل بھی کئی بار ایسا ہوا ہے اور بی ایس ایف کے جوانوں نے منشیات اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.