ETV Bharat / city

امت شاہ نے جموں میں آئی آئی ٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 7:34 PM IST

جموں پہنچنے کے بعد وزیر داخلہ نے سب سے پہلے آئی آئی ٹی جمو ں کے نئے کیمپس کے افتتاح کیا۔ آئی آئی ٹی کا یہ نیا کیمپس 210 کروڑ روپے کی لا گت سے بنایا جائےگا، اس کیمپس میں طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ تمام سہولیات فراہم کرائے جائیں گے۔

امت شاہ نے جموں میں آئی آئی ٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا
امت شاہ نے جموں میں آئی آئی ٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے تین روزہ دورہ کے دوران آج دوسرے روز جموں کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے یہاں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی (IIT ) کے نئے کیمپس کا افتتا ح کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ مرکز ی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ، دھرمیندر پردھان اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ہمراہ سرینگر سے جموں پہنچے تھے۔

یہاں آنے کے بعد سب سے پہلے وزیر داخلہ نے آئی آئی ٹی جموں کے نئے کیمپس کے افتتا ح کیا۔ آئی آئی ٹی کا یہ نیا کیمپس 210 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا جائے گا، اس کیمپس میں طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ تمام سہولیات فراہم کرائی جائیں گی۔

آئی آئی ٹی کے ایک افسر نے بتایا کے یہ ایک جدید تحقیقی مرکز ہے۔ جو تحقیق اور ترقی کے لیے ہے۔ آئی آئی ٹی جموں کے کیمپس کا افتتاح کر نے کے بعد امت شاہ ایک عوامی ریلی سے خطاب کر نے کے لیے بھگوتی نگر علاقے پہنچے۔

ہفتہ کو جموں میں شدید بارش بھی ہوئی تھی، تاہم موسم میں بہتری کے ساتھ ہی بی جے پی کی مقامی یونٹ اور انتظامیہ نے ریلی کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے رات بھر کام کیا۔ پولیس اہلکار اور نیم فوجی دستوں کو پنڈال کے اندر اور اس کے اردگرد بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: امیت شاہ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کرفیو کے نفاذ کا دفاع کیا

آپ کو بتادیں کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت 370 کی منسوخی اور اسے مرکز کے زیر انتظام علاقہ قرار دینے کے بعد یہ وزیر داخلہ کا پہلا دورہ ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.