ETV Bharat / city

جموں ڈویژن میں تمام اسکولز بند - all school closed im jammu

جموں ڈویژن میں کورونا وائرس کے باعث انتظامیہ نے تمام اسکولز کو بند کر دیا ہے۔

جموں ڈویژن میں تمام اسکولز بند
جموں ڈویژن میں تمام اسکولز بند
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 8:02 AM IST

جموں و کشمیر کے جموں ڈویژن میں کورونا وائرس کے باعث انتظامیہ نے تمام اسکولز کو بند کر دیا ہے۔ لیکن وہیں اس درمیان بہت سارے اسکول انتظامیہ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے نظر آرہے ہیں۔

گزشتہ روز سمبا کے نجی اسکول 'ٹیگور اسکول آف ایجوکیشن' کو ایس ڈی ایم گھگوال اور پولیس نے سیل کر دیا۔

جموں ڈویژن میں تمام اسکولز بند

سامبا ہو یا جموں مسلسل نجی اسکول انتظامیہ کے احکامات کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ اسکول میں آئے والدین نے بتایا کہ ”ہمیں اسکول کی جانب سے اطلاع ملی تھی کہ میٹنگ ہے تو اس لیے ہم اسکول آئے تھے کیونکہ اسکول انتظامیہ کی جانب سے اساتذہ اور والدین کی ایک میٹنگ رکھی گئی ہے”۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.