ETV Bharat / city

Doda administration failed to clear snow: ڈوڈہ میں برفباری کے دوران مریضہ کو کاندھے پر ہسپتال لے جایا گیا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 10:17 AM IST

ضلع ڈوڈہ کے چلی بالا میں برفباری کے بعد ضلع انتظامیہ سڑکوں سے برف ہٹانے میں ناکام رہی ہے جسے کافی تنقید کا سامنا کر رہا پڑ رہا ہے۔ Snowfall in Doda

ڈوڈہ میں برفباری کے دوران مریضہ کو کاندھے پر ہسپتال لے جایا گیا

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھلیسا میں شدید برفباری کے بعد سڑکوں پر برف جم گیا ہے۔ جس سے لوگوں کو آنے جانے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر مریضوں کو ہسپتال پہنچانے میں کافی پریشانی پیش آرہی ہے۔Snow on roads after snowfall in Doda

ضلع انتظامیہ برفباری کے بعد سڑکوں سے برف ہٹانے میں ناکام رہی ہے۔ جس کی وجہ سے بھلیسا کے چلی بالا میں زخمی لڑکی تک ایمبولینس نہیں پہنچ پائی اور تھک ہارکر مقامی لوگوں کو مریضہ کو کندھے پر اٹھاکر کئی میل دور تک چلنے پر مجبور ہونا پڑا۔ Doda administration failed to clear snow

چلی بالا اور آس پاس لوگ، جے کے پولیس گندوہ، انڈین آرمی 4RR نے زخمی لڑکی کو کندھے کے ذریعہ ہسپتال تک پہنچایا۔ علاقے میں قریب چار سے پانچ فٹ تک برف جمع ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Snow Clearing Operations in Kulgam: کولگام میں برف ہٹانے کا کام جاری

لڑکی کے رشتہ دار نے کہا کہ 'ہم جے کے پولیس گندوہ، انڈین آرمی اور مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایسی صورتحال میں لڑکی کو ہسپتال تک پہنچایا۔ اب مریض کو سی ایچ سی چلی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈوڈہ بھیج دیا گیا ہے۔ Thanks to JK Police

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.