ETV Bharat / city

کشتواڑ: جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار - فرضی لائسینس بنانا

مدثر حسین ولد حبیب اللہ ساکن بٹواری تحصیل چھاترو کو فرضی لائسینس بنانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا اور ساتھ ہی دکان کو بھی سیز کر دیا گیا ہے۔

Kishtwar
Kishtwar
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 8:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پولیس کی جانب سے جعلی لائیسنس بنانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے آج چھاترو میں ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او چھاترو انسپکٹر سندیپ پریہار نے فرضی ڈرایونگ لایسنس بنانے والے ایک شخص کی دکان سیز کی ہے۔

مدثر حسین ولد حبیب اللہ ساکن بٹواری تحصیل چھاترو کو فرضی لائسینس بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اور ساتھ ہی دکان کو بھی سیز کیا گیا ہے۔ چھاترو پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.