ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک کئی زخمی - udhampur accident urdu news

جموں خطے کے ضلع اودھم پور کے روندمیل کے قریب ایک خطرناک سڑک حادثہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک کئی زخمی
سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک کئی زخمی
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 4:59 PM IST

جموں خطے کے ضلع اودھمپور کے روندمیل کے پاس دو سکوٹیوں کے تصادم میں 5 نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کو حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی زخمیوں کو فوراً ضلع ہسپتال اودھمپور میں داخل کرایا گیا اور تین زخمیوں کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں جموں میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا۔ وہیں، علاج کے دوران ایک نوجوان نے جموں میں دم توڑ دیا۔ جبکہ دیگر 4 کو زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2020: جموں و کشمیر میں قانونی تبدیلیاں

پولیس نے بھی اس سلسلہ میں معاملہ درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.