جموں و کشمیر حکومت کے فائننس کمیشنر ریونیو پون کوتوال نے تمام ضلع افسران کی موجودگی میں بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
پنجیری بلاک کا دور دراز علاقہ ہمیشہ آمدورفت سہولیات کے مسئلے سے پریشان تھا۔ان لوگوں کی طویل عرصے کے مطالبے کو پورا کیا گیا۔
ٹرانسپورٹ گاڑیاں ہمیشہ اوور لوڈنگ کے مسئلے سے پریشان رہتی ہے جو کئی بار خطرناک حادثات کا باعث بنتی ہے۔
ضلع انتظامیہ نے وقت کی ضرورت کے مطابق گاڑیوں کی کمی کو دور کرنے کے لیے نئے پہل کی فراہمی کرتی ہے۔ ان نئی ٹرانسپورٹ کے گاڑیوں سے مسافروں کو راحت ملے گی۔