ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: شمبھو مارکیٹ میں آتشزدگی، 15 دکانیں جل گئیں - تقریبا 15 دکانیں جل گئی

ویشنوی دیوی مارگ پر چارن پادو کا مندر کے پاس واقع شمبھو مارکیٹ میں بند دکانوں میں اچانک آگ لگ گئی۔

15 shops gutted in fire
جموں و کشمیر: شمبھو مارکیٹ میں آتشزدگی، 15 دکانیں جل گئی
author img

By

Published : May 2, 2021, 10:55 AM IST

سی آر پی ایف ، پولیس اور مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی، لیکن دکانیں بند ہونے کے سبب آگ مزید پھیلتی گئی۔

جموں و کشمیر: شمبھو مارکیٹ میں آتشزدگی، 15 دکانیں جل گئی

اس واقعہ میں تقریبا 15 دکانیں جل گئیں۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے کافی مشقت کے بعد قابو پایا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

جانکاری کے مطابق کسی راہگیر نے بند دکانوں سے دھواں اٹھتا دیکھ کر لوگوں کو بتایا۔ اس کے بعد سی آر پی ایف، جموں و کشمیر پولیس کے جوان بھی موقع پر پہنچے۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ 15 دکانوں کو اپنی چپیٹ میں لے لیا۔ اس کے بعد اطلاع کی بنیاد پر فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ پولیس نے کیس درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.