ETV Bharat / city

راجستھان: کورونا وائرس کا ماڈل ہیلمیٹ توجہ کا مرکز - rajasthan corona modal helmet

ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر میں پولیس ایسے لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کررہی ہے جو بنا وجہ گھروں سے باہر نکل رہے ہیں، اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کررہے ہیں، اس دوران شہر کے نوجوانوں کے ذریعے تیار کردہ کورونا وائرس کے ماڈل ہیلمیٹ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

راجستھان: کورونا وائرس کا ماڈل ہیلمیٹ جوجہ کا مرکز

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 4:13 PM IST

Updated : Apr 1, 2020, 4:20 PM IST

نوجوان کے ذریعے تیار کردہ کورونا وائرس ماڈل ہیلمٹ کو پولیس پہن کر لوگوں کو بیدار کررہی ہے اور لاک ڈاون کی سنجیدگی سے با خبر کررہے ہیں، اس دوران پولیس نے گانا گا کر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی۔

پولیس نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں اور بنا وجہ باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔ خود اور دوسروں کو بھی اس وبائی مرض کورونا سے محفوظ رکھیں۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارتی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے، لیکن ایسے بہت سے معاملے سامنے آرہے ہیں جہاں لوگ لاک ڈاؤں کی سنجیدگی کو نہیں سمجھ رہے ہیں اور اس کی خلاف ورزی کرنے پر آمادہ ہیں۔

راجستھان: کورونا وائرس کا ماڈل ہیلمیٹ جوجہ کا مرکز

پولیس کے ذریعہ ایسے لوگوں کو اس بیماری کی سنگینی کی وضاحت کے لئے ضلع کے سپرانٹنڈنٹ پولیس نے کورونا ہیلمیٹ ماڈل کا انوکھا قدم اٹھایا ہے اور لوگوں کو گھر کے اندر ہی رہنے پر آمادہ کررہے ہیں۔

کورونا وائرس کا ماڈل ہیلمٹ بنانے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلسل کورونا وائرس کے معاملے بڑھ رہے ہیں، ایسے میں کچھ لوگ اس کی سنگینی کو نظر انداز کررہے ہیں، اور بے وجہ باہر گھوم رہے ہیں۔

اس لیے پولیس سپریٹینڈنٹ کے کہنے پر انہوں نے اس ماڈؒ ہیلمٹ کو تیار کیا ہے، جسے پہن کر کے ذریعے لوگوں کو کورونا وائرس سے متعلق بیدار کیا جا رہا ہے، ساتھ ہی گھر میں رہنے کی انہیں تلقین بھی کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Apr 1, 2020, 4:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.