ETV Bharat / city

بابا خان قتل معاملہ: مجرمین کو موقع واردات پر لایا گیا - बाबा खान हत्याकांड में चार लोगों को गिरफ्तार किया गया है

اس معاملے کے پیش نظر ہیڈ کانسٹیبل تلوک نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ بابا خان قتل معاملے میں حراست میں لیے گئے جن چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان تمام کو آج موقع واردات پر تصدیق کے لیے لایا گیا۔

مجرموں کو موقع واردات پر تصدیق کے لیے لایا گیا

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:16 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے میں 29 ستمبر کو ہوئے معراج عرف بابا خان قتل کے معاملے میں چار مجرموں کو برہم پوری تھانہ پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان چاروں ہی مجرموں کو آج جس جگہ پر معراج عرف بابا خان نام کا قتل کیا گیا تھا اس جگہ کا موقع معائنہ کروایا گیا۔

مجرموں کو موقع واردات پر تصدیق کے لیے لایا گیا

اس دوران جے پور کا کربلا علاقہ پوری طرح سے چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا، دونوں مجرموں کو بلا ہتھکڑی کے یہاں لایا گیا۔ اس موقع پر کربلا علاقے میں عوام کا ہجوم جمع ہوگیا تھا جسے پولیس نے منتشر کیا۔

اس پورے معاملے کو لے کر ہیڈ کانسٹیبل تلوک نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ بابا خان قتل کے معاملے میں جن چار مجرموں کو گرفتار کیا گیا ہے ان تمام لوگوں کو آج موقع واردات پر تصدیق کے لیے لایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: جے پور:خصوصی آپریشن میں 150 سے زیادہ ملزم گرفتار

انہوں نے کہا کہ پولیس کی سخت سیکیورٹی کی موجودگی میں ان تمام لوگوں کو یہاں لایا گیا، انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں ملوث تمام مجرموں کو جلد ہی گرفتار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.