مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ، گجرات، کونکن اور گوا کے الگ الگ مقامات میں شدید سے انتہائی شدید موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ جنوب مغربی اترپردیش کے پہاڑی علاقوں، مغربی راجستھان، مغربی بنگال، سکم، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ اور وسطی مہاراشٹر کے گھاٹوں کے علاقے میں مختلف مقامات پر تیز بارش ہوسکتی ہے۔
راجستھان میں مختلف مقامات پر بجلی گرنے اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مدھیہ پردیش، ساحلی آندھرا پردیش، یانم، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ کے مختلف مقامات پر گرج اور چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ جنوب مغربی بحیرہ عرب کے اوپر 45-55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔
کچھ مقامات پر موسلا دھار بارش کے آثار - جنوب مغربی بحیرہ عرب
مشرقی راجستھان اور مشرقی مدھیہ پردیش کے کچھ مقامات پر آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بہت تیز اور موسلا دھار بارش ہونے کے آثار ہیں۔